Sr. | English Words | Urdu Words |
4796 | SHOOTING-BOX R Noun Report Error! | ایک چھوٹا سا دیہاتی گھر شکار گاہ میں یا اس سے قریب جس میں شکاری موسم شکار میں رہتے ہیں ۔ |
4797 | SHOOTING-BRAKE R Noun Report Error! | موٹر گاڑی جس کی پچھلی نشستوں کو اٹھا کر اس سے چھوٹے ٹرک کا کام لیا جاۓ ۔ |
4798 | SHOOTING-LINE R Noun Report Error! | وہ لکیر جس پر تیر انداز کھڑا ہو کر نشانہ باندھتا ہے ۔ |
4799 | SHOOTING-MATCH R Noun Report Error! | نشانہ بازی کا مقابلہ ۔ آدمیوں کا اجتماع ۔ چیزوں کا مجموعہ ۔ |
4800 | SHOOTING-RANGE R Noun Report Error! | چاند ماری ۔ نشانہ بازی کی مشق ۔ |