Sr. | English Words | Urdu Words |
4431 | SHIRE R Noun Report Error! | بَرطانوی انتظامی ضلع ۔ ان اضلاع میں سے کوئی ایک جِن میں برطانیہ عظمی بٹا ہوا ہے ۔ |
4432 | SHIRE HORSE R Noun Report Error! | شائر گھوڑا ۔ یہ گھوڑوں کی سب سے بڑی قسم ہے جو خاص طور پر مڈلینڈز میں پائی جاتی ہے ۔ |
4433 | SHIRE TOWN R Noun Report Error! | ضِلعی صدر مُقام ۔ وہ قصبہ جہاں سے ضلع کا انتظام کیا جاتا ہے ۔ |
4434 | SHIRE-HALL R Noun Report Error! | ضلع کا صدر دفتر ۔ |
4435 | SHIRE-HORSE R Noun Report Error! | وسطِ انگلستان کا ایک مضبوط کوتل گھڑا ۔ |