Sr. | English Words | Urdu Words |
3436 | SHEBANG R Noun Report Error! | کوئی مادہ اپنی پوری شکَل میں ہوتا ہے ۔ |
3437 | SHEBAT R Noun Report Error! | یہودی نظام تقویم کا پانچواں مہینہ ۔ |
3438 | SHEBEEN R Noun Report Error! | غیر قانونی ۔ غیر اجازہ دار شراب خانہ ۔ وہ شراب خانہ جس کا اجازت نامہ نہ لیا گیا ہو ۔ |
3439 | SHED R Verb Report Error! | بہنے دینا ۔ گِرنے دینا ۔ بہانا جیسے خُون کو ۔ خارِج کرنا ۔ اُتارنا ۔ |
3440 | SHED R Noun Report Error! | چھپر ۔ چھپریل ۔ صرف سرچھپانے کے لیے کھڑا کیا گیا ڈھانچا ۔ |