Sr. | English Words | Urdu Words |
3366 | SHEA STEEL R Noun Report Error! | ایک خاص قسم کا فولاد جس سے قینچیاں یا دوسرے کاٹنے کے اوزار بناۓ جاتے ہیں ۔ |
3367 | SHEA TREE R Noun Report Error! | شی کا درخت ۔ ایک درخت جو افریقہ میں ہوتا ہے اس کے بیج میں سے مکھن سا مواد حاصل ہوتا ہے ۔ |
3368 | SHEA-BUTTER R Noun Report Error! | درخت شی کی چکنائی سے تیار کردہ مکھن ۔ درخت شی سے نکلا ہوا چکنائی والا مادہ ۔ درخت شی کی چکنائی دار رطوبتیں ۔ |
3369 | SHEADING R Noun Report Error! | رودبار انگلستان کے جزیرے کے چھ انتظامی حلقوں میں سے کوئی ۔ |
3370 | SHEAF R Verb Report Error! | گٹھا باندھنا ۔ پولیاں باندھنا ۔ بنانا ۔ |