Sr. | English Words | Urdu Words |
4076 | SHIGERFA R Name Report Error! | شگرفہ ۔ عجیب نا در نیک بز رگ شریف ۔ |
4077 | SHIGHAZ R Name Report Error! | شغاذ : مشہور ایرانی پہلوان رستم کے بھائی کا نام۔ |
4078 | SHIH-TZU R Noun Report Error! | کتوں کی ایک نسل جس کے بال نرم اور سیدھے اور پاوں چھوٹے ہوتے ہیں اس نسل کا کتا ۔ |
4079 | SHIHAM R Name Report Error! | شہم : ہو شیار و تیز فہم آدمی ۔ |
4080 | SHIISM R Noun Report Error! | شیعیت ۔ |