Sr. | English Words | Urdu Words |
5471 | SHOW CARD R Noun Report Error! | اشتہاری کارڈ جو خردہ فروش کی دوکان پر ہوتا ہے ۔ |
5472 | SHOW CASE R Verb Report Error! | نمائش کرنا ۔ |
5473 | SHOW CASE R Noun Report Error! | شو کیس ، دکانوں ، عجائب خانوں وغیرہ میں چیزوں کی نمائش کے لیے شیشہ دار الماری ۔ |
5474 | SHOW CASE ADVTG R Adjective Report Error! | شوکیس شیشے لگی الماری جس کے اندر فروختنی اشیاء رکھی ہوتی ہیں تاکہ لوگوں کی ان پر نگاہ پڑتی رہے ۔ |
5475 | SHOW CAUSE R Adjective Report Error! | وجہ دریافت کرنے والا ۔ |