Sr. | English Words | Urdu Words |
5271 | SHOT INDIA RUBBER R Noun Report Error! | خیزران ہندی |
5272 | SHOT NOISE R Noun Report Error! | رو میں بے ترتیب اتار چڑھاﺅ جو صمام یا ٹرانزسٹر میں منفرد الیکٹرون کے اخراج کے اتار چڑھاﺅ کے سبب ہوتا ہے ۔ |
5273 | SHOT PUT R Noun Report Error! | گولہ اندازی ۔ کھیل کے مُقابلوں میں لوہے کا بھاری سا گولہ دور تک پھینکنے کا مُقابلہ ۔ |
5274 | SHOT WINDOW R Noun Report Error! | کھڑکی جو قبضے پر کھلتی اور بند ہوتی ہے ۔ |
5275 | SHOT-BLASTING R Noun Report Error! | چھرّوں کی بوچھاڑ سے دھات وغیرہ کی صفائی کا عمل ۔ |