Sr. | English Words | Urdu Words |
3686 | SHELF-LADDER R Noun Report Error! | پہیے دار سیڑھی ۔ |
3687 | SHELF-LIFE R Noun Report Error! | کسی دوا خوراک وغیرہ کے قابل استعمال رہنے کی مدّت ۔ |
3688 | SHELF-REST R Noun Report Error! | ایک قسم کی دیوار گیری جس پر تختے رکھ کر طاقچہ بناتے ہیں ۔ |
3689 | SHELF-SEA R Noun Report Error! | سمندر کا وہ حصہ جو براعظم کے نزدیک نسبتاً اتھلا ہو ۔ |
3690 | SHELFFUL R Noun Report Error! | خانہ بھر ۔ ایک خانے کے برابر جگہ ۔ ایک خانے کے مطابق ۔ |