Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | SHAMROCK R Noun Report Error! | تین پتوں والی گھاس جو آئرستان کا قومی نشان ہے ۔ |
1057 | SHAMROCK R Adjective Report Error! | شیمراک ۔ سہ برگہ ۔ تین گوشوں والے پتے رکھنے والا پودا ۔ آئر لینڈ کا قومی نشان ۔ |
1058 | SHAMROCK R Noun Report Error! | نُوع نَقَل ۔ حَند قُوق ۔ ایک تپتپا پودا ۔ |
1059 | SHAMS R Name Report Error! | شمس : سورج ۔ آفتاب ۔ |
1060 | SHAMS AL DIN ALTMASH R Noun, Name, Historical Report Error! | التتمش، 1211ء تا 1236ء، شمس الدين التتمش سلطنت دہلي كا تيسرا حكمران اور خاندان غلاماں كا تيسرا بادشاه۔ قطب الدین ایبک کا غلام تھا۔ ہونہار دیکھ کر بادشاہ نے اپنا داماد بنا لیا۔ 1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے آرام شاہ کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ |