Sr. | English Words | Urdu Words |
3546 | SHEEPSHANK R Noun Report Error! | رسّی کو وقتی طور پَر چھوٹا کر لینے کے لیے ڈالی جانے والی گِرہ ۔ گانٹھ ۔ |
3547 | SHEEPSHANK R Verb Report Error! | گرہ یا حلقے کے ذریعے عارضی طور پر رسی کی لمبائی گھٹانا ۔ |
3548 | SHEEPSHEAD R Noun Report Error! | ایک قِسم کی سَمُندری پانی کی خُوردنی مچھلی جِس کا سر بھیڑ کے سر سے مُشابہ ہوتا ہے اور جِس پَر کالی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
3549 | SHEEPSHEARER R Noun Report Error! | بھیڑوں کا اُون کُتَرنے والا ۔ |
3550 | SHEEPSHEARING R Noun Report Error! | بھیڑ مُونڈن ۔ بھیڑوں کو مُونڈنے کی رُت ۔ |