Sr. | English Words | Urdu Words |
5426 | SHOVEL HAT R Noun Report Error! | بیلچے نُما ٹوپی ۔ بیلچے کی شکل کی چوڑے لیکن قدرے اُوپَر کو مُڑے ہوۓ کِناروں والی ٹوپی جو بعض پادری بالخصوص اِنگلستان کے پہنتے ہیں ۔ |
5427 | SHOVEL-BILL R Noun Report Error! | چینا بطخ ۔ |
5428 | SHOVEL-BOARD R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھیل جس میں اچھی طرح پالش کئے ہوۓ تختے پر جس پر افقی لکیریں ہوتی ہیں ۔ |
5429 | SHOVEL-HATTED R Adjective Report Error! | چوڑے کنارے کی ٹوپی پہنے ہوۓ ۔ |
5430 | SHOVEL-HEAD R Noun Report Error! | نہنگ ۔ ایک قسم کی شارک مچھلی ۔ |