Sr. | English Words | Urdu Words |
1406 | SHAROOQ R Name Report Error! | شروق ۔ آفتاب کا طلوع ہونا ۔ کھجور وغیرہ کا خوشہ نکل آنا ۔ |
1407 | SHAROOT R Name Report Error! | شروط ۔ شرط کی جمع ۔ عہد ۔ پیمان ۔ اقرار ۔ |
1408 | SHAROT R Name Report Error! | شروط : شرط کی جمع ۔ عہد و پیمان ۔اقرار ۔ |
1409 | SHARP R Adjective Report Error! | پتے باز چالباز مکر و فریب پر گزران کرنے والا ۔ |
1410 | SHARP R Adjective Report Error! | تیز ۔ دھار دار ۔ آب دار |