Sr. | English Words | Urdu Words |
3061 | She was invited but she didn\'t come
R Phrase Report Error! | اس کو بلایا تھا مگر وہ نہیں آئی
|
3062 | She was invited to enter the court. When she saw it, she took it for a sheet of water, and (pulling up her skirts) uncovered her legs. (Solomon) told her: \"This is paved with tiles of glass.\" \"O Lord,\" she said, \"I have wronged myself, and I submit t R Holy Quranic Report Error! | (پھر) اس سے کہا گیا کہ محل میں چلیے، جب اس نے اس (کے فرش) کو دیکھا تو اسے پانی کا حوض سمجھا اور (کپڑا اٹھا کر) اپنی پنڈلیاں کھول دیں۔ سلیمان نے کہا یہ ایسا محل ہے جس میں (نیچے بھی) شیشے جڑے ہوئے ہیں۔ وہ بول اٹھی کہ پروردگار میں اپنے آپ پر ظلم کرتی رہی تھی اور (اب) میں سلیمان کے ہاتھ پر خدائے رب العالمین پر ایمان لاتی ہوں |
3063 | She was just locking the door when Shahid arrived
R Phrase Report Error! | وہ دروازے کو تالا لگا ہی رہی تھی جب شاہد آیا
|
3064 | she was killed by lightening
R Phrase Report Error! | وہ بجلی گرنے سے مر گئی
|
3065 | She was leading his team
R Phrase Report Error! | وہ اپنی ٹیم کی قیادت کر رہی تھی
|