Sr. | English Words | Urdu Words |
3961 | SHIATSO R Noun Report Error! | مالِش کی جاپانی تکنیک جِس میں سوزن زنی کے نازُک نقاط پر انگلی کا دباوٴ ڈالا جاتا ہے ۔ |
3962 | SHIATSU R Noun Report Error! | آلے کے بغیر انگوٹھوں انگلیوں اور ہتھیلیوں سے کیا جانے والا میکانکی عمل ۔ |
3963 | SHIATSU R Noun Report Error! | ایک جاپانی طریق علاج جس میں انگوٹھوں ۔ ہتھیلیوں وغیرہ سے جسم کے بعض حصّوں پر مالش یا چمپی کی جاتی ہے ۔ |
3964 | SHIBAH R Noun Report Error! | سات دنوں کا روایتی ماتم جو کسی کی موت پر یہودی کرتے ہیں ۔ |
3965 | SHIBBOLETH R Noun Report Error! | اناجیلی حوالے کے مُطابِق ایک لفظ جِس کے تلفظ سے مُقامیوں اور مہاجروں کی شناخت ہو جاتی تھی ۔ |