Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | SHAJER R Name Report Error! | شاجر ۔ روکنے والا زمانہ کی سختی ۔ |
567 | SHAJIA R Name Report Error! | شجییعہ ۔ بہادر دلیر ۔ جری ۔ نڈر ۔ |
568 | SHAJIE R Name Report Error! | شجیع : دلیر ۔ نڈر ۔ بے باک ۔ |
569 | SHAJIR R Name Report Error! | شجیر : بہت سے درخت ۔ قسمت ۔ نصیب |
570 | SHAJRA TULDER R Name Report Error! | شجرۃالدر ۔ مصر کے ایوبی حکمران کی ملکہ کا نام جس ۸۰ یوم تک مصر پر حکمرانی بھی تھی ۔ |