Sr. | English Words | Urdu Words |
5571 | SHOWABLE R Adjective Report Error! | قابل نمائش ۔ دکھانے کے قابل ۔ |
5572 | SHOWBAND R Noun Report Error! | جہاز کا بینڈ یا طائفہ جو ساتھ ساتھ تماشا بھی کرے ۔ عام پسند ریکارڈ کی ہوئی دُھنیں بجانے والا بینڈ ۔ |
5573 | SHOWBOAT R Noun Report Error! | سیلانی تھئیٹر ۔ پانی میں چلتا بھرتا تھئیٹر ۔ دریائی دخانی کشتی جِس میں اداکار بھی ہوں اور اداکاری کے لیے اسٹیج وغیرہ بھی ۔ |
5574 | SHOWCARD R Noun Report Error! | اشتہاری کارڈ ۔ وذٹنگ کارڈ ۔ مارکیٹنگ کارڈ ۔ |
5575 | SHOWCASE R Noun Report Error! | شو کیس ۔ شیشے لگی الماری جِس کے اندر فروختی اشیا رکھی ہوتی ہیں تا کہ لوگوں کی اِن پر نِگاہ پڑتی رہے ۔ |