Sr. | English Words | Urdu Words |
3681 | SHELF MARK R Noun Report Error! | کتاب پر پڑا ہوا نمبر یا نشان جس سے ترتیب کتب میں اس کی جگہ ظاہر ہو ۔ |
3682 | SHELF OPERATION R Noun Report Error! | چُوتَڑ کے جوڑ کی ڈِسلوکیشَن کی کھُلی تَخفیف ۔ اِس میں اِستَخوانی پَیوَند کا تَعلُّق ہے |
3683 | SHELF ROOM R Noun Report Error! | الماری کی گنجائش ۔ سمائی ۔ الماری کی گہرائی ۔ الماری میں کسی چیز کے رکھنے کی جگہ ۔ |
3684 | SHELF-CATALOGUE R Noun Report Error! | قفسہ دار ۔ فہرست کتب ۔ |
3685 | SHELF-ICE R Noun Report Error! | برف کی چادر جو زمین سے سطح سمندر تک مسلسل پھیلی رہتی ہے ۔ |