Sr. | English Words | Urdu Words |
5556 | SHOW-CARD R Noun Report Error! | اشتہاری کارڈ ۔ |
5557 | SHOW-CASE R Noun Report Error! | شو کیس ۔ نمونہ دان ۔ دوکانوں ، عجائب خانوں وغیرہ میں چیزوں کے رکھنے کا اونچے پاﺅں کا صندوق جس میں شیشے لگے ہوتے ہیں ۔ |
5558 | SHOW-DOWN R Noun Report Error! | پتا کھول کر دکھانا ۔ اپنا ارادہ یا منصوبہ ظاہر کرنا ۔ |
5559 | SHOW-GIRL R Noun Report Error! | وہ اداکارہ جس کا کردار زیادہ تر آرائشی ہو ۔ گانے والیوں کے طائفے کا ایک رکن ۔ |
5560 | SHOW-GOER R Noun Report Error! | عادتاً تفریح گاہ وغیرہ میں جانے والا ۔ |