Sr. | English Words | Urdu Words |
4791 | SHOOTING STAR R Noun Report Error! | شَہاب ثاقِب ۔ ٹوٹتا تارا ۔ شُمالی امریکا کی ایک موسمی بوٹی جو آغاز بہار میں پھولتی ہے ۔ |
4792 | SHOOTING STICK R Noun Report Error! | نِشَستی چھڑی ۔ ایک قِسم کی چھڑی جِس کے بالائی سِرے پر ایک تہ ہو جانے والی نِشَست ہوتی ہے ۔ |
4793 | SHOOTING TAB R Noun Report Error! | چمڑے کا چپٹا ٹکڑا جسے تیر انداز انگلیوں پر لگاتے ہیں ۔ |
4794 | SHOOTING TOOL R Noun Report Error! | کان کو اڑانے کا اوزار ۔ |
4795 | SHOOTING WAR R Noun Report Error! | سچ مچ کی گرماگرم آتشیں ہتھیاروں سے جنگ ۔ (سرد جنگ ۔ اعصابی جنگ کے بر خلاف ) |