Sr. | English Words | Urdu Words |
5611 | SHOWROOM R Noun Report Error! | شو رُوم ۔ فروخت کے لیے تیار کی گئی چیزوں کی نُمائش گاہ ۔ |
5612 | SHOWROOM COM R Adjective Report Error! | شوروم فروخت کے لیے تیار کی گئی چیزوں کی نمائش گاہ ۔ |
5613 | SHOWSOUNDS R Noun Report Error! | شوسائونڈز ۔ ونڈوز ضرب نو اور ونڈوز این ٹی میں گلوبل فلیگ جو ایپلیکیشن پروگرامز کو یہ ہدایت جاری کرتا ہے کہ کسی قسم کے بصری اشارے فراہم کیے جائیں جن سے علم ہو کہ پروگرام آواز پیدا کررہا ہے تاکہ سماعت سے محروم صارفین یا شور والی جگہوں مثلا فیکٹری میں موجود صارفین کو خبردار کیا جاسکے ۔ |
5614 | SHOWSTOPPER R Noun Report Error! | وہ ایکٹ ، گیت یا اداکار جسے اتنی لمبی داد تحسین ملتی ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے کھیل رک جاتا ہے ۔ |
5615 | SHOWY R Adjective Report Error! | بھڑکیلا ۔ متوجہ کر لینے والا ۔ نمود پسند ۔ ٹھاٹ کا رسیا ۔ فوق البھڑک ۔ |