Sr. | English Words | Urdu Words |
5446 | SHOVELWARE R Noun Report Error! | شاول وئیر ۔ تجارتی پیمانے پر فروخت ہونے والی سی ڈی روم جو الگ الگ کیے گئے ساسفٹ وئیر گرافک امیجز ٹیکسٹ یا دوسرے ڈیٹا پر مبنی ہوتی ہے جو بصورت دیگر بہت کم قیمت پر یا بغیر قیمت حاصل کیے جاسکتے ہیں جیسا کہ انٹرنیٹ اور بی بی ایس یا پبلک ڈومین کلپ آرٹ کے فری وئیر یا شئیر وئیر ۔ |
5447 | SHOVER R Noun Report Error! | دھکیلنے والا ۔ دھکا دینے والا ۔ موٹر بان ۔ |
5448 | SHOW R
Report Error! | دکھانا ۔ |
5449 | SHOW R Noun, Verb Report Error! | نُمائش ۔ لیبَر کے وَقُوع کے وَقت خُون سے رَنگی ہُوئی ویجائنَا کے ڈِسچارج کے لیے ایک مَعرُوف اِصطلاح |
5450 | SHOW R Verb Report Error! | دکھانا ۔ سامنے لانا ۔ نظروں کے سامنے کرنا ۔ بے پردہ کرنا ۔ افشاں کرنا ۔ |