Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | SHAUKAT R Name Report Error! | شوکت ۔ شان رعب دبدبہ ۔ |
1532 | SHAUKAT R Name Report Error! | شوکت : شان ۔ رعب ۔ دبدبہ ۔ جاہ ۔ |
1533 | SHAUKAT AZIZ R Noun, Name Report Error! | شوکت عزیز پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ہیں۔ شوکت عزیز ،عزیز احمد کے بیٹے ہیں۔ جو کہ پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 میں یہ وزیر خزانہ تھے ، 6 جون 2004 میں جب سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے استعفٰی دیا تو 28 اگست 2004 میں وزارتِ عظمٰی کا قلم دان ان کے حصے میں آیا۔ |
1534 | SHAVE R Verb Report Error! | حجامت کرنا ۔ شیو کرنا ۔ داڑھی مونڈنا ۔ چہرے سے غیر ضروری بالوں کی صفائی کرنا ۔ |
1535 | SHAVE R Noun Report Error! | چھیلنے کا اوزار ۔ چوب تراش چھرے وغیرہ کا پھل جس کے دونوں طرف دستے ہوں ۔ |