Sr. | English Words | Urdu Words |
3896 | SHERIFF R Noun Report Error! | کسی بستی کا سردار جِسے چند سال کے لیے راۓ شُماری کے ذریعے چُنا جاتا ہے ۔ |
3897 | SHERIFF R Noun Report Error! | کاونٹی یا شائر کا افسر اعلی ۔ ناظم عدالت ۔ |
3898 | SHERIFF COURT R Noun Report Error! | شیرف کی عدالت ۔ شیرف کا انصاف کرنے کا کٹہرا ۔ شیرف کی کھلی کچہری ۔ |
3899 | SHERIFF WICK R Noun Report Error! | شیرف کا علاقہ یا حدود ارضی ۔ شیرف کا عہدہ ۔ |
3900 | SHERIFF-DEPUTE R Noun Report Error! | کاونٹی یا ضلع کا چیف جج یا منصب اعلی ۔ |