Sr. | English Words | Urdu Words |
4836 | SHOP-SOILED R Adjective Report Error! | دوکان میں نمائش کے لیے رکھا ہوا مال جو پرانا ہو جائے ۔ فرسودہ ۔ بوسیدہ ۔ گھسا پٹا ۔ ماند ۔ بے آب و تاب ۔ |
4837 | SHOP-STEWARD R Noun Report Error! | کسی دوکان یا محکمے کے ملازمین کا منتخب کردہ یونین یا انجمن کا ممبر جسے یہ حیثیت نمائندہ ان لوگوں کی شکایات کے متعلق مالک دوکان سے گفتگو کرنے اور سلجھانے کا اختیار تھا ۔ |
4838 | SHOP-TALK R Noun Report Error! | دوکانداروں کی بولی یا ناقابل فہم گفتگو ۔ |
4839 | SHOP-WALKER R Noun Report Error! | بڑی بڑی دوکانوں کا وہ معاون جو خریداروں کو دوکان کے مختلف شعبوں میں لے جاتا ہے جہاں ان کی ضرورتوں کی چیزیں رکھی ہوتی ہیں ۔ |
4840 | SHOP-WINDOW R Noun Report Error! | دوکان کی کھڑکی جس میں چیزیں سجا کر رکھی جاتی ہیں ۔ |