Sr. | English Words | Urdu Words |
3866 | SHER MUHAMMAD GHOTWI, MAHAJAR MADANI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا شیر محمد گھوٹوی مہاجر مدنیؒ ، سید محمد عارف شاہ صاحب کے گھر گھوٹکی، ضلع سکھر میں ۱۳۰۰ ھ میں پیدا ہُوئے۔ آپ برِّ صغیر کے چوٹی کے اولیاء کرام کی صف میں آتے ہیں۔ جیّد عالم مگر نہایت خاکسار تھے۔ فرمایا کہ میرے نام کے ساتھ ، مولانا ، نہ لکھا جائے۔ ۱۳۸۶ ھ میں مدینہ منورّہ میں وِصال فرمایا اور جنت البقیع میں مدفُون ہیں ۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ |
3867 | SHER SHAH R
Report Error! | شیر شاہ ۔ |
3868 | SHER SHAH SOORI R Noun, Name, Historical Report Error! | شیرشاہ سوری کا اصل نام فرید خان تھا۔ 1486ع میں پیدا ہوۓ جونپور میں تعلیم پائی کچھہ عرصہ شہنشاہ بابر کی ملازمت کی بنگال بہاراور قنوج پرقبضہ کیا مغل شہنشاہ ہمایوں کو شکست دے کر ہندوستان پراپنی حکمرانی قائم کی۔ اپنی مملکت میں بہت سی اصلاحات نافز کیں۔ اپنے تعمیری کاموں کی وجہ سے ہندوستان کے نپولین کہلاے سنارگاؤں سے دریاۓ سندھ تک ایک ہزار پانچ سو کوس لمبی جرنیلی سڑک تعمیر کروائی جو آج تک جی ٹی روڈ کے نام سے موجود ہے۔ |
3869 | SHER SHAH-RAILWAY STATION R
Report Error! | سرگودھا ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن) |
3870 | SHERANI R Name Report Error! | شعرانی : جس مرد کے جسم پر گھنے اور لمبے بال ہوں ۔ |