Sr. | English Words | Urdu Words |
3496 | SHEEP POX R Noun Report Error! | بھیڑوں کی چیچک |
3497 | SHEEP SKIN R Noun Report Error! | کرسی پر یا بستر پر بیٹھے یا لیٹے مریض کو ناسوروں سے بچانے کے لیے پسو استعمال کئے جاتے ہیں |
3498 | SHEEP SORREL R Noun Report Error! | ایک تُرش سی بوُٹی جِس کے پتے تکونے ہوتے ہیں ۔ |
3499 | SHEEP THAT HAVE NO SHEPHERD R Idiom Report Error! | بے یارو مدد گار / بے بس ۔ |
3500 | SHEEP TICK R Noun Report Error! | بھیڑ چچڑی ۔ ایک بے بازُو خُون چُوس طفیلیہ جو بھیڑ کی جِلد سے چِمٹا رہتا ہے اور اِس کے خُون پَر پلتا ہے ۔ |