Sr. | English Words | Urdu Words |
4006 | SHIELD BUG R Noun Report Error! | ایک چپٹا ۔ نیم پَر دار کھٹمل کی قسم کا حشرہ جو خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔ |
4007 | SHIELD BUGS R Adjective Report Error! | شیلڈ بگز ۔ ڈھال کھٹمل ۔ درختوں اور پودوں کا رس چوسنے والے کھٹمل ۸ سے ۱۰ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ |
4008 | SHIELD BUGS R Adjective Report Error! | شیلڈ بگز ۔ ڈھال کھٹمل ۔ درختوں اور پودوں کا رس چوسنے والے کھٹمل ۸ سے ۱۰ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ مختلف قسم کی فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ |
4009 | SHIELD FERN R Noun Report Error! | عام سرخس جو جنس سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس میں سپر کی شکل کے زیرہ پوش ہوتے ہیں ۔ |
4010 | SHIELD OF PRETENCE R Noun Report Error! | کسی نقابتی نشان کے اندر دوسرا نقابتی نشان ۔ |