Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | SHADOW R Noun Report Error! | پرچھائیں ۔ ظل ۔ سایہ ۔ روشنی کے اِنقطاع سے زَمین پر پڑنے والا یک رُخی خاکہ ۔ |
202 | SHADOW BOX R Noun Report Error! | لکڑی کا ایک نُمائشی ڈَبہ جِس کے سامنے کی جانِب شیشہ لگا ہوتا ہے ۔ |
203 | SHADOW CABINET R
Report Error! | حزب اختلاف کی کابینہ ۔ فرضی کا بینہ ۔ خیالی کابینہ ۔ |
204 | SHADOW CABLNET R Noun Report Error! | فرضی کاپینہ ۔ اِقتَدار سے باہِر کِسی سیاسی پارٹی کے وہ سرکردہ افراد جِن کے بارے میں توقع ہو ۔ |
205 | SHADOW DANCE R Noun Report Error! | ظلی رقص ۔ ایک قسم کا رقص جس میں ناچنے والوں کا سایہ پردے پر ڈال کر دکھایا جاتا ہے ۔ |