Sr. | English Words | Urdu Words |
4896 | SHORE LEAVE R Noun Report Error! | جہاز میں ڈیوٹی دینے والے مُلازموں کو ساحِل پَر کچھ وقت گُزارنے کے لیے دی گئی چُھٹی ۔ |
4897 | SHORE PATROL R Noun Report Error! | ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی بحریہ میرہن کور اور کوسٹ گارڈ کے وہ دستے جو بطور پولیس ساحلی علاقے پر نِگرانی کے لیے مُتعین کیے گۓ ہوں ۔ |
4898 | SHORE-ANCHOR R Noun Report Error! | وہ لنگر جو ساحل اور جہاز کے درمیان گرا رہتا ہے ۔ |
4899 | SHORE-BASED R Noun Report Error! | ساحلی صدر کیمپ سے نقل و حرکت کرنے والا ۔ |
4900 | SHORE-BASED R Adjective Report Error! | ساحل پر سے کی جانے والی کاروائی ۔ |