Sr. | English Words | Urdu Words |
3706 | SHELL ACCOUNT R Noun Report Error! | شیل اکائونٹ ۔ ایک ایسی کمپیوٹر سروس جو صارف کو سروس پرووائیڈر کے سسٹم میں کمانڈ لائن انٹرفیس عام طور پر یونیکس کے شیلز میں سے ایک کے ذریعے داخل ہونے کی اجازت دیتی ہے بجائے اس کے کہ گرافیکل یوزر انٹرفیس سے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی جائے ۔ |
3707 | SHELL ARCHIVE R Noun Report Error! | شیل آرکائیو ۔ یونیکس اور جی این یومیں کمپریسڈ فائلوں کا ایک مجموعہ جسے شئیرڈ کمانڈ استعمال کرتے ہوئے ایک ای میل سروس کے ذریعے ٹرانسمشن کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
3708 | SHELL BARK R Noun Report Error! | قشری اخروٹ |
3709 | SHELL BEAN R Noun Report Error! | پھلی ۔ مُختلف خُوردنی پھلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
3710 | SHELL COMPANY R Noun Report Error! | کوئی کمپنی جس کے حصص کے داموں کا اعلان دارالمبادلہ میں ہو ۔ لیکن لین دین نہ کرے ۔ |