Sr. | English Words | Urdu Words |
4601 | SHOCK TACTICS R Noun, Plural Report Error! | دفعتًہ پُر زور اقدام یا کاروائی ۔ سواروں کی بھاری تعداد میں یلغار ۔ |
4602 | SHOCK THERAPY R Noun Report Error! | بِجلی کے جَھٹکوں کے ذریعے بعض دواوٴں ، انجکشنوں جیسے انسولین کے ذریعے ذہنی اختلال کا علاج ۔ |
4603 | SHOCK THERPAY R Noun Report Error! | برقی صدمہ یا جھٹکے کے ذریعے علاج ۔ |
4604 | SHOCK TREATMENT R Noun Report Error! | بجلی کے جھٹکوں سے علاج |
4605 | SHOCK TROOPS R Noun Report Error! | یلغاری دستے ۔ حملہ آور فوجی دستے ۔ |