Sr. | English Words | Urdu Words |
4586 | SHOCK R Noun Report Error! | صَدمہ ۔ تَصادَم ۔ ضرب شدید ۔ ذہن و جَذبات کو لگا ہوا اچانک دھچکا ۔ |
4587 | SHOCK R Verb Report Error! | صدمہ پہچنانا ۔ ہلادینا ۔ ٹکرمارنا ۔ برہم کرنا ۔ رنجیدہ کرنا ۔ |
4588 | SHOCK R Noun Report Error! | غلّے کی بالیاں جنھیں کھیت میں سوکھنے کے لیے عَمُودی طور پَر اکٹھا رکھا گیا ہو ۔ |
4589 | SHOCK R Noun Report Error! | زولیدہ موئی ۔ اُلجھی لٹ ۔ کوئی اُلجھی ہوئی شے ۔ جیسے بالوں کا گُچھا ۔ گُنجل ۔ |
4590 | SHOCK R Verb Report Error! | نفرت پیدا کرنا ۔ |