Sr. | English Words | Urdu Words |
3596 | SHEET DRAW R Noun Report Error! | مریض کے نیچے بچھانے کی چادر جسے بدلنے کے لیے مریض کو بستر سے اٹھنا نہیں پڑتا |
3597 | SHEET FED SCANNER R Noun Report Error! | شیٹ فیڈ سکینر ۔ سنگل شیٹ فیڈ میکانزم والا سکینر جس میں کاغذ کی شیٹیں سیکٹر کے ذریعے کھینچی جاتی ہیں اور سٹشزی سکیننگ میکانزم کے اوپر سے گزرتے ہی سکین کرلی جاتی ہے ۔ |
3598 | SHEET FEEDER R Noun Report Error! | شیٹ فیڈر ۔ ایک ڈیوائس جو کاغذ کے گٹھے کو قبول کرتا اور پرنٹر میں ایک کے بعد ایک صفحہ بھیجتا ہے ۔ |
3599 | SHEET GLASS R Noun Report Error! | بھٹی سے نِکالے ہوۓ چوڑے اور گرم شیشے کی پٹی سے کاٹی گئی چادریں ۔ |
3600 | SHEET GLASS R Noun Report Error! | چادری شیشہ |