Sr. | English Words | Urdu Words |
4966 | SHORT CIRCUIT R Noun Report Error! | قصر دَور ۔ وہ نسبتاً کم مزاحمت والا بغلی سرکٹ جو زیادہ مزاحمت والے برقی سرکٹ کے دو نقطوں کے درمیان بن جاتا ہے ۔ |
4967 | SHORT CIRCUIT EVALUATION R Noun Report Error! | شارٹ سرکٹ ایویلیوایشن ۔ ایکسپریشن ایویلیوایشن کی ایک حالت جو اس بات کی ضمن ہے کہ بولئین ایکسپریشنز صرف ان کی ویلیوکے متعین تک کے لیے ہی استعمال ہوگی ۔ |
4968 | SHORT CLOTHES R Noun Report Error! | چھوٹے بچوں کا لباس ۔ بچکانہ لباس ۔ |
4969 | SHORT COAT R Noun Report Error! | بچکانہ لباس ۔ |
4970 | SHORT COMING R Noun Report Error! | کسی مطلوبہ مقدار یا رقم تک پہنچنے میں ناکامی کمی اپنا فرض ادا کرنے میں کوتاہی ۔ |