Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | She created feelings of a pity in his heart by abusing her husband she called him a cheat and devil
R Phrase Report Error! | اس نے جوہری کے دل میں اپنے لئے ہمدردی کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے اپنے خاوند کو گالیاں دیں اور اسے شیطان اور دھوکے باز کے نام سے پکارا |
1792 | She creates a soft corner in the heart of the burglar with her polite language R Phrase Report Error! | وہ ڈاکو کے دل میں اپنے نرم الفاظ سے نرم گوشہ پیدا کر لیتی ھے |
1793 | She cried and advised him Oh oliver when will you have sense my son
R Phrase Report Error! | وہ چلائی اور الیور بیکن کو نصیحت کی اے الیور ای میرے بیٹے تمہیں کب عقل آئے گی
|
1794 | She cuts the clothes with her scissors
R Phrase Report Error! | وہ قینچی سے کپڑا کاٹتی ھے
|
1795 | She cuts the sandwiches and makes the coffee for simple guests who are in danger of being neglected
R Phrase Report Error! | وہ عام طور پر ان مہمانوں کے لئے سینڈوچز اور کافی تیار کرتی ھے جو اس گھر میں عدم دلچسپی کا شکار ہو جاتے ہیں |