Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | SHAH KHANUM R Name Report Error! | شاہ خانم ۔ بڑے گھر کی عورت ۔ |
392 | SHAH KHAWER R Name Report Error! | شاہ خاور : سورج ۔ افتاب ۔ شمس ۔ |
393 | SHAH MIRAN JEE R Noun, Name, Poetical, Historical Report Error! | شاہ میراں جی بڑے عالم فاضل آدمی تھے ۔بقول ڈاکٹر نذیر احمد انہوں نے بیجاپورمیں ایسے خاندان کی بنیاد ڈالی جس میں ان کے جانشین یکے بعد دیگرے کئی پشت تک صاحب علم اور صاحبِ ذوق ہوتے رہے۔ تصانیف ”خوش نامہ “ ”خوش نغز“ ،”شہادت الحقیقت“ اور ”مغزمرغوب“ نظم میں ہیں اور ”مرغوب القلوب“ نثر میں۔ ان کا موضوع تصوف ہے ۔ |
394 | SHAH MUHAMMAD ASAD-ULLAH [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا شاہ محمد اسعد اللہ سہارن پوریؒ ، پاک و ہند کے اولیاء کرام کی فہرست میں آتے ہیں ۔ آپکا تاریخی نام مرغوب اللہ تھا۔ آپکی ولادت ۱۳۱۴ ھ {۱۸۹۷ صدی مسیحی} کو قصبہ رام پور، ضلع سہارن پور میں ہوئی۔ ۱۳۳۴ھ میں فارغ التحصیل ہوئے۔ مُناظر و مُقرّر تھے۔ کئی تصانیف و تالیفات چھوڑیں۔ ۱۵۔ رجب ۱۳۹۹ ھ {۱۱، جون ۱۹۷۹ صدی مسیحی} کو وصال فرمایا۔ |
395 | SHAH NAWAZ R Name Report Error! | شاہ نواز ۔ بادشاہوں کو نوازنے والا ۔ |