Sr. | English Words | Urdu Words |
5761 | SHRUB R Noun Report Error! | جھاڑی ۔ زمین سے پھوٹتے ہی کئی تنوں میں بٹ جانے والا پست قد پودا ۔ |
5762 | SHRUB R Noun Report Error! | شرب ۔ شربت ۔ پھل رس ۔ چینی اور رم وغیرہ ۔ |
5763 | SHRUB R Verb Report Error! | جھاڑیاں صاف کرنا ۔ چھانٹنا ۔ شاخیں کاٹنا ۔ |
5764 | SHRUB R Adjective Report Error! | شرب ۔ چھوٹے قد کی جھاڑی ۔ بوٹا ۔ |
5765 | SHRUB R Verb Report Error! | ایک طرح کا شربت جو پھولوں کے عرق اور روح شراب کو ملا کر بنایا جاتا ہے ، جیسے رم ، جھاڑی ۔ |