Sr. | English Words | Urdu Words |
926 | SHAMAN R Noun Report Error! | شَمَن ۔ شُمالی ایشیا اور شُمال مَغرَبی شُمالی امریکا کے بعض قَبائل میں وہ پادری جو بد رُوحوں کے اثرات کو دُور کَرنے کا ادعا کرتا ہے ۔ |
927 | SHAMANIC R Adjective Report Error! | شمنی مذہب سے ملتا جلتا ۔ |
928 | SHAMANISM R Noun Report Error! | شَمَن پَرَستی ۔ شُمالی ایشیائی اور شُمال امریکی اِنڈین کا قَدیم مَذہَب جِس میں بَدرُوحوں کو قَبضے میں رَکھنے کا عَقیدہ شامِل ہے ۔ |
929 | SHAMANIST R Noun Report Error! | شمنی ۔ شمنی مذہب کا پیرو ۔ |
930 | SHAMANIST R Noun, Adjective Report Error! | شَمَن پَرَست ۔ |