Sr. | English Words | Urdu Words |
3381 | SHEAR R Noun Report Error! | قینچی ۔ مقراض ۔ کترنی ۔ |
3382 | SHEAR R Verb Report Error! | قینچی سے کاٹنا ۔ |
3383 | SHEAR R Verb Report Error! | مُونڈنا ۔ کسی تیز دھار شے سے کاٹنا ۔ الگ کرنا ۔ اُون ۔ بال کُترنا ۔ |
3384 | SHEAR STRUCTURES R
Report Error! | جزی ڈھانچے ۔ مداخلت شدہ دھانچوں والے کرسٹلز جیسے بھاری دھاتوں کے آکسائیڈز ۔ |
3385 | SHEAR-GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس جس کی پتیوں کے کنارے پتلے ہوتے ہیں ۔ |