Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | SHALLOON R Noun Report Error! | شیلون ۔ شنون ۔ استر کے کام آنے والا ہلکا اُونی کپڑا ۔ |
857 | SHALLOP R Noun Report Error! | سَترھویں اور اٹھارویں صَدی میں مروَج ایک قِسم کا جہاز ۔ |
858 | SHALLOT R Adjective Report Error! | شیلٹ ۔ بصلہ دار پودا ۔ پیاز سے مشابہہ ہے لیکن ایک بڑی گنٹھی پیدا کرنے کی بجائے گنٹھیوں کا گچھا پیدا کرتا ہے ۔ |
859 | SHALLOT R Noun Report Error! | عَسقَلان ۔ خاندان سوسن کا ایک پودا جِس کی ڈوڈیاں بھینی سی خُوشبو لیے ہوتی ہیں ۔ |
860 | SHALLOW R Adjective Report Error! | اتھلا ۔ پایاب ۔ ہلکا ۔ اوچھا ۔ کم ظرف ۔کم حوصلہ ۔ |