Sr. | English Words | Urdu Words |
4301 | SHIP-OWNER R Noun Report Error! | جہاز یا جہازوں کا مالک یا وہ شخص جو جہاز کے حصص کا مالک ہو ۔ |
4302 | SHIP-PAPERS R Noun Report Error! | جہازی دستاویزیں جن سے جہاز کی ملکیت ، قومیت اور سامان کی نوعیت وغیرہ معلوم ہو ۔ |
4303 | SHIP-PLATE R Noun Report Error! | گھٹیا قسم کی لوہے کی چادر ۔ |
4304 | SHIP-RAILWAY R Noun Report Error! | جہازی ریل ۔ ریل جس پر جہاز کو پانی سے باہر لاتے ہیں ۔ |
4305 | SHIP-RAT R Noun Report Error! | جہاز پر پایا جانے والا چوہا ۔ |