Sr. | English Words | Urdu Words |
3551 | SHEEPSKIN R Adjective Report Error! | کرسی پر یا بستر پر بیٹھے یا لیٹے مریض کو ناسوروں سے بچانے کے لیے پسو استعمال کئے جاتے ہیں ۔ |
3552 | SHEEPSKIN R Noun Report Error! | اُون سمیت بھیڑ کی کھال جِسے کما کَر لباس کے کام میں لایا جاتا ہے ۔ ایسی کھال کی بنی ہوئی کوئی چیز ۔ |
3553 | SHEEPWALK R Noun Report Error! | بھیڑ چَر ۔ وہ رقبہ جہاں بھیڑیں چرتی ہیں ۔ بھیڑوں کی چراگاہ ۔ |
3554 | SHEEP`S BIT R Noun Report Error! | ایک قسم کی یورپی بوٹی ۔ |
3555 | SHEEP`S EYE R Noun Report Error! | ہوسناک نظر ۔ |