Sr. | English Words | Urdu Words |
3971 | SHIBLI R Name Report Error! | شیر کا بچہ ۔ عراق کے مشہور ولی (حضرت ابوبکر شبلی) آپکا اصل نام جعفر بن یونس ہے ۔ |
3972 | SHIBLI NOAMANI R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | علامہ شبلی نعمانی اردو کے مایہ ناز علمی و ادبی شخصیات میں سے ہیں۔ اعظم گڑھ میں 1857ء میں پیدا ہوئے۔ سرسید احمد خان سے ملاقات ہوئی، فارسی کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ یہیں سے شبلی نے علمی و تحقیقی زندگی کا آغاز کیا۔ شروع میں شبلی اپنے خاندانی اثر کے مطابق مذہبی لحاظ سے مضبوط فکر کے حامل ہوا کرتے تھے پھر سر سیّد احمد خان کی قائم شدہ علی گڑھ یونیورسٹی سے تعلق کے بعد شبلی کسی قدر آزاد خیال ہو گئے، مشہور تصانیف
١۔ الفاروق ٢۔ سوانح مولانا روم ٣۔ علم الکلام ٤۔المامون ٦۔موازنہ (دبیر و انیس) ٧۔ شعر العجم ٨۔ مقالات شبلی ٩۔ سیرت النعمان ١٠۔ سیرت النبی (کتاب)، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
|
3973 | Shibli: But I\'m leaving by train
R Phrase Report Error! | شبلی: لیکن میں ریل گاڑی سے جا رہا ہوں
|
3974 | Shibli: But my watch shows exact eight p.m
R Phrase Report Error! | شبلی: لیکن میری گھڑی میں ٹھیک شام کے 8 بجے ہیں
|
3975 | Shibli: It seems your watch is not automatic, I like automatic watches R Phrase Report Error! | شبلی: اس کا مطلب ہے کہ تمہاری گھڑی خودکار نہیں ہے مجھے خود کار (آٹومیتک) گھڑیاں پسند ہیں |