Sr. | English Words | Urdu Words |
4316 | SHIP.S BOAT R Noun Report Error! | جہاز پر لدی ہوئی ہنگامی کشتی ۔ جہاز پر لدی کشتی جو ہنگامی حالت میں کام آئے ۔ |
4317 | SHIP.S COMPANY R Noun Report Error! | جہاز کا عملہ ۔ جہاز چلانے والے لوگ ۔ جہاز پر کام کرنے والے افراد ۔ |
4318 | SHIP.S HUSBAND R Noun Report Error! | بندر گاہ پر مامور جہاز کے لیے ضروری سامان کی خریداری پر مقرر جہاز راں کمپنی کا نمائندہ ۔ |
4319 | SHIP.S PAPERS R Noun, Plural Report Error! | جہاز کی ملکیت ۔ قومیت ۔ نوعیت وغیرہ کی بابت ضروری دستاویزات ۔ جہاز کے کاغذات ۔ |
4320 | SHIPABLE R Adjective Report Error! | جہاز رانی کے قابل مال لانے لے جانے کے قابل یا اُس کے حسب ضرورت کیا ہوا ۔ |