Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | FONT R Noun Report Error! | فانٹ ۔ ایک جیسی ٹائپ فیس والے کریکٹرز کا ایک سیٹ سٹائل اور ویٹ ۔ |
527 | FONT R Noun Report Error! | بِپتَسمَہ دينے والا پانی کا بَرتَن ۔ پَتّھر کا بَنا ہُوا پانی کا بَرتَن ۔ مُقَدّس پانی رَکھنے کا بَرتَن ۔ |
528 | FONT CARTRIDGE R Noun Report Error! | فانٹ کارٹریج ۔ ایک پلگ ان یونٹ جو کچھ ایسے پرنٹرز کے لیے دستیاب ہوتا ہے جو سائز اور سٹائل میں مختلف ہوتے ہیں ۔ |
529 | FONT FAMILY R Noun Report Error! | فانٹ فمیلی ایک سنگل ٹائپ فیس کے تغیرات کو ظاہر کر نے والے فا نٹس کا ایک سیٹ ۔ |
530 | FONT GENERATOR R Noun Report Error! | فانٹ جز ایک پر وگرام جو بلٹ ان کریکٹر آوٹ لائنز کی ہئیت میں تبدیلی لا کر پرنٹڈ ڈا کیو منٹ کے لیے در کار سائز اور سٹا ئل کے بٹ میپس ڈاٹس کا پٹیرن بناتا ہے ۔ |