Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 | FORGE R Noun Report Error! | لوہار خانہ ۔ کارخانے کا وہ حِصَّہ جِس میں گرم دھات کو پیٹ کر مُختَلِف شکلوں میں ڈھالا جاتا ہے ۔ |
2087 | FORGE R Verb Report Error! | دھوکہ دینے کے لئے کوئی نقلی چیز بنانا خصوصاً اس طرح لکھنا ( دستاویز یا دستخط کے کسی دوسرے کا لکھا سمجھا جائے ) ۔ |
2088 | FORGE R Verb Report Error! | دھوکا دینے کے لیے فریب کاری سے نقل اتارنا کسی کے دستخطوں کی یا کسی آرٹ کے نمونے کی جعل سازی سے کام لینا ۔ |
2089 | FORGE FIRE R Noun Report Error! | لوہار کیاَگی بھٹی ۔ |
2090 | FORGE MAN R Noun Report Error! | لوہار کی بھٹی یا بھاتی میں لوھے کو گلانے والا ۔ |