Sr. | English Words | Urdu Words |
3186 | FOX KEY R Noun Report Error! | پتلی نوک والی فولادی کیل یا پچر جو کسی پرزے کو پیچھے ہتنے سے روکنے کے لئے لگائی جاتی ہے ۔ |
3187 | FOX LIKE R Adjective Report Error! | لومڑی کی طرح ۔ بطرز رو بارہ ۔ روبا ہیانہ ۔ روباہ صفت ۔ |
3188 | FOX LYNX R Noun Report Error! | بن بلاﺅ ۔ سیاہ گوش کی ایک نوع ۔ |
3189 | FOX MOTH R Noun Report Error! | ایک خاکستری مائل بھورے رنگ کا یورپی ریشم کا کیڑا ۔ |
3190 | FOX SHARK R Noun Report Error! | روباہ دریائی ۔ روباہ ماہی ۔ لومڑ مچھلی ۔ شارک مچھلی کی ایک قسم جو لومڑی سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |