Sr. | English Words | Urdu Words |
1621 | FORE SPEAK R Verb Report Error! | پيشگوئی کرنا ۔ پَہلے سے بَتا دينا ۔ آگاہ کر دينا ۔ اِشارہ کر دينا ۔ حَق جَتانا ۔ پيشگی اِنتظام کرنا ۔ |
1622 | FORE STALL R Verb Report Error! | پيش بَندی کرنا ۔ قبَل اَز وَقت کِسی اَقدام کے ذَريعے روک دينا ۔ مَزاہَم ہونا ۔ پہَل ہی سے تَدابِير اِختِيار کرنا ۔ نِپَٹنے کی کوشِش کرنا ۔ |
1623 | FORE TASTE R Noun Report Error! | لُطف کی تَوقّع ۔ پيشگی لَذّت ۔ پَہلے سے لُطف اَندوز ہونا ۔ پيشگی لَذّت لينا ۔ قَبَل اَز وَقت مَزہ لينا ۔ |
1624 | FORE TELL R Verb Report Error! | پَہلے ہی بَتلا دينا ۔ پيش گوئی کرنا ۔ غَيب کی بات بَتانا ۔ الہام بَيانی کرنا ۔ غَيب کا اِظہار کرنا ۔ |
1625 | FORE TELLER R Noun Report Error! | کابَن ۔ مُستَقبل بَتانے والا ۔ پَشِين گو ۔ |