Sr. | English Words | Urdu Words |
3046 | FOUR RAGERE R Noun Report Error! | اعزاز ڈوری ۔ موٹی زيبائشی ڈوری ۔ وہ ڈوری جو فَوجی مُلازمِين کے شانوں کی زِينَت ہوتی ہے ۔ |
3047 | FOUR ROWED BARLEY R Noun Report Error! | جو یا جوی جس کی بال میں دانوں کی چار قطاریں ہوتی ہیں ۔ |
3048 | FOUR SCORE R Adjective Report Error! | چار گُنا بِيس يَعنی اَسّی ۔ چار بِيسی ۔ چار کوڑی ۔ |
3049 | FOUR SIDED R Adjective Report Error! | چو ضلعی ۔ ذوا اربعہ الاضلاع ۔ |
3050 | FOUR SOME R Noun Report Error! | چار کی تَعداد کا کوئی گروہ ۔ چار چِيزہ ۔ چار شَخصَہ ۔ چار اَفراد ۔ چار اَشيا ۔ |