Sr. | English Words | Urdu Words |
1931 | FORESHIP R Noun Report Error! | جہاز کا اگلا حصہ ۔ جہاز یا کشتی کا پیش آگاہ۔ اگواڑ ۔ |
1932 | FORESHORE R Noun Report Error! | ساحِل کا وہ حِصَّہ جو پانی کے اُتار اور چڑھاوٴ کی حدُود کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
1933 | FORESHORTEN R Verb Report Error! | فاصلے کا تاثر دینے کے لیے خاکے یا نقش یا اِس کے کِسی حِصّے کو چھوٹا کر کے دِکھانا ۔ عمل تصغیر کرنا ۔ |
1934 | FORESHORTEN R Verb Report Error! | تصور کو اس طرح دکھانا کہ اس کا اگلا حصّہ چھوٹا نظر آئے ۔ |
1935 | FORESHORTEN R Verb Report Error! | چھوٹا کر کے دکھانا ۔ |